آپ سبھی جانتے ہیں کہ ضلع جگتیال دسویں نتائج میں تلنگانہ ریاست میں اول مقام حاصل کیا ہے اور اس طرح ضلع پریشد ہائی اسکول گرلز کورٹلہ جماعت دہم کی اردو میڈیم کی طالبہ عالیہ فردوس بنت محمد یوسف صاحب کلواکوٹ نے دسویں جماعت کے نتائج 9.7 جی پی اے کے ذریعے امتیازی کامیابی حاصل کی ،جو کہ ضلعی سطح پر دوسرا مقام ہے ، طالبہ نے اس مثالی کامیابی وجہ صرف اپنے والدین اور اپنے اساتذہ کی انتھک محنت اور کوشش ہے اسکی وجہ وہ امتیازی کامیابی حاصل کی۔ اور شہریان کورٹلہ کی طلباء اور طالبات کو اسکول میں داخلہ کی اپیل کی اور واضح رہے کہ اس اسکول نےبھی صد فیص100ص
نتائج حاصل کیا ہے 23 طلباء نے امتحان میں شرکت کے اور تمام بہترین گریڈنگ کامیاب ہوئے
اس اسکول کی خاص خصوصیت یہ ہے کہ تعلیمی سال تمام کا منظم انتظام ےevening classes ایام
طلباء کو ان کے صلاحیت کے لحاظ سے گروپ میں تقسیم کیا جاتا ہے
ہفتہ واری امتحانات کے ذریعہ ان کے درجات کی جانچ کی جاتی ہے
اولیاء طلباء کی میٹنگ اور طلباء کی گھر پر نگرانیا اساتذہ خود طلباء اور اولیاء سے فون کر کے نہیں بڑھنے کو کہا جاتا ہےا
Wake up calls
<

No comments:
Post a Comment