علی فاؤنڈیشن کورٹلہ کی جانب سے طلباء و طالبات میں اسپورٹس میٹیریل تقسیم کیا گیا


السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Ali foundation koratla


الحمدللہ! ضلع پریشد ہائی اسکول ( کاغذی پورہ کورٹلہ) میں *علی فاؤنڈیشن کورٹلہ* کی جانب سے طلباء و طالبات میں *اسپورٹس میٹیریل* تقسیم کیا گیا. جناب افتخار احمد خان صاحب صدر مدرس نے  خصوصاً *مرحوم محمد احمد علی صاحب* سابقہ صدر مدرس ضلع پریشد ھائی اسکول کاغذی  پورہ کی تدریسی خدمات و *علی فاونڈیشن* کو خوب سراہا. اور  جناب مسعود علی اکبر صاحب (موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر کریمنگر)جنرل سکریٹری *علی فاونڈیشن کورٹلہ* نے کہا کہ انشاء اللہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامس *علی فاؤنڈیشن* کی جانب سے کئے جاتے رہیں گے...اس پروگرام کو محمد نجیب الدین منیجر امانت بینک کورٹلہ نے بھی مخاطب کرتے ہوئے طلباء کو محنت کرتے ہوئے اعلیٰ عہدوں کو حاصل کرنے کی تلقین کی.... اس پروگرام میں حمید اللہ خان.، عبدالسلیم یوسف علی، نجم الدین زاہد محمد اسماعیل اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی.... 

💥💥💥💥💥💥💥💥










No comments:

Recent Updates

Email subscribe

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner