💫💫💫💫💫💫💫 *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* 🔥🔥🔥🔥🔥🔥
خصوصی اردو ڈی۔ایس۔سی منعقد کرنے کے لیے پی آر ٹی یو کے وفد نے جناب راگوتھم ریڈی ایم ایل سی کریمنگر کو یاداشت پیش کی گئی۔۔۔۔۔۔۔✨✨⚡✨⚡✨
جناب عبدالواجد صاحب صدر پی آر ٹی یو ٹی ایس کی قیادت میں بتاریخ یکم آگسٹ 2021 کو کریمنگر میں جناب راگوتھم ریڈی ایم ایل سی کریمنگر سے ملاقات کرتے ہوئے ایک خصوصی یاد داشت اردو ڈی۔ایس ۔سی منقعد کرنے کے لیے پیش کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفد میں شامل فعال متحرک پی آر ٹی یو ٹی ایس کے ذمہ دار ان جناب راگوتھم ریڈی ایم ایل سی صاحب سے کہا کہ 2017_ TRT میں SGT اور SA اردو میڈیم کے جملہ 553 پوسٹ اور TGT کے 72 پوسٹ خالی ہے۔ اردو میڈیم کی جائیدادیں مخصوص اہل امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے پر نہیں کی گئی . اساتذہ کے نہ ہونے کی وجہ سے اردو میڈیم مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا جلد سے جلد TRT-کے جملہ 553 پوسٹ کو پر کرنے کے لئے جلد سے جلد خصوصی اردو ڈی۔ ایس۔ سی منعقد کیا جائے۔۔۔ ٹی آر ٹی کی جائیدادیں ریزرو یشن کے تحت آنے کی وجہ اردو مدارس میں اساتذہ کے تقرر ہونے میں رکاوٹ ہو رہی ہے۔ ان 553 جائیدادوں کو ڈی ریزرو کیا جائے۔۔۔۔۔۔ جناب جناب راگوتھم ریڈی ایم ایل سی کریمنگر نے مندرجہ بالا مسائل کو مثبت انداز میں سنتے ہوئے یہ تیقن دیا کہ اردو کے تمام مسائل کو جلد سے جلد حل کروائیں گے ۔۔۔
اور الحمد للہ ایم ایل سی راگھوٹم ریڈی صاحب نے مثبت ردعمل ظاہر کیا.
اس موقع پر جناب عبدالواجد صاحب صدر پی آر ٹی یو کے ساتھ اُن کی ٹیم، پی آر ٹی یو ٹی ایس کورٹلہ منڈل کے صدر ایم ڈی عبدالواجد، ضلع اور منڈل قائدین کوگیلا ستیہ نارائن، یلا امرناتھا ریڈی، کوگیلا کرشنا، سرتاج احمد، پی دھرم دیپ، ایم ڈی مجیب، سید سیف الدین اور دیگر نے شرکت کی۔..
اس موقع پر ضلع جگتیال اور شہر کو رٹلہ کے اساتذہ اکرام نے جناب راگوتھم ریڈی ایم ایل سی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
No comments:
Post a Comment