‌‌تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کامیاب طلباء اپنا شارٹ میمو اب ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں


اِس سال اِنٹرمیڈیٹ کامیاب طلباء و طالبات کیلئے اہم اِطلاع


السلام علیکم

  اِس سال  بورڈ آف اِنٹرمیڈیٹ کی جانب سے اِنٹرمیڈیٹ کا Short Memo جاری نہیں کیا جارہا ہے ۔ بلکہ بورڈ نے اُسکے  لِنک سے شارٹ میمو حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اور چند دن بعد بورڈ Long Memo.  جاری کریگا۔  اِسی لئے فوری اپنے کالج میں  T.C  کیلئے درخواست دے کر T.C حاصل کرلیں اور  Short Memo  کا اِنتظار نہ کریں بلکہ اِس مسیج کے آخر میں دئیے گئے لِنک کے ذریعہ اپنے  Short Memo  کا پرنٹ لیکر ڈگری وغیرہ میں داخلہ حاصل کرلیں اِس سال اِنٹرمیڈیٹ کامیاب طلباء و طالبات کا شارٹ میمو حاصل کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے  لِنک پر کِلک کریں۔










No comments:

Recent Updates

Email subscribe

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner