اسلام علیکم
عزیز طلباء وطالبات جماعت ہشتم اور نہم مضمون فزیکل سائنس عنوان برقی رو پر پہلا ٹیسٹ نیچے دیا گیا ہے آپ سبھی درخواست ہے کہ آپ سبھی اس ٹسٹ شریک ہوں
طریقہ کار
سب سے آپ اپنا نام درج کریں
اسکے بعد اسٹارٹ بٹن کو دبائیں
اب آپ کے اسکرین پر سوالیہ برچہ ڈسپلے ہوگا
آپ کو تمام سوالات کے جوابات دئیے گئے باکس میں لکھنا ہوگا
آخر میں سبمٹ بٹن کو دبائیں اسطرح آپ کا ٹسٹ مکمل ہوگا اور نتیجہ بھی آپ کو فوراً ڈسپلے ہوگا آپ اپنے صحیح یا غلط جوابات کی تصدیق بھی کرسکتے ہیں
No comments:
Post a Comment