تلنگانہ میں تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند


کرونا کےبڑھتےکیسس کے بیش نظر تلنگانہ حکومت نے لیا
اہم فیصلہ
تیلنگانہ میں میں کورونا کیسس  دن بدن  بڑھ رہے  ہیں اس  کے پیش نظر ا اور والدین  کی  درخواست پر   اور طلباء  اور اساتذہ کے  صحت کی برقراری کے لئے   ریاستی وزیر تعلیم  محترمہ سبیتا اندرا ریڈی مصاحبہ  نے اعلان کیا کہ  کل سے  تمام سرکاری  اور خانگی  ادارے    عارضی طور پر بند رہیںگے


کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک احتیاطی اقدام کے
طور پر ، حکومت نے کل (24.3.2021) سے ریاست کے تمام تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  بندش کے یہ احکامات میڈیکل کالجوں کے علاوہ ریاست کے تمام ہاسٹل ، گروکول اسکولوں ، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہوتے ہیں۔  طلبا کے لئے آن لائن تربیت کی کلاسیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔


















No comments:

Recent Updates

Email subscribe

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner