Pages

واٹس ایپ استعمال کرنے والے موبائلز پر وائرس کا خطرہ

واٹس ایپ استعمال کرنے والے موبائلز پر وائرس کا خطرہ
Agent smith virus

اگر آپ اپنے موبائل فون پر واٹس ایپ کھولتے ہیں اور اسکرین پر کوئی ایڈ آرہا ہے تو آپ کو سمجھنا ہوگا کی آپ کا موبائل فون ایک خطرناک وائرس کا شکار ہو چکا ہے اس وائرس کا نام 'اجینٹ اسمت' ہے جو پوری دنیا کے تقریباً دو کروڑ پچاس لاکھ موبائلز میں داخل ہو چکا ہے اور ہمارے ملک ہندوستان میں تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار موبائلز میں داخل ہو چکا ہے یہ انڈرائیڈ فونس پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے


*- یہ کسطرح ہمارے موبائل میں داخل ہوتا ہے

اگر آپ اپنے موبائل میں تھرڈ پارٹی ایپ انسٹال کرتے ہیں تب یہ اسی کے ذریعہ موبائل فون میں داخل ہوتاہے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وائرس صرف ایڈس کو کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے یہ موبائل سے کسی بھی قسم کا ڈاٹا نہیں چرا سکتا ہے لیکن اسرائیل کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ موبائل کے ہر ائپ میں داخل ہو کر سب کو اپنے جیسے وایرس میں تبدیل کر دےگا جس سے ان ایپ موجود تمام ڈاٹا کوہیک کرسکتا ہے جیسے ہمارا یوزر نیم اور پاسورڈ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌وغیرہ کو چراسکتا ہے اور فرضی ایڈس جس میں پیسہ کمانے کا لالچ دے کر اپنا پرسنل ڈاٹا چرا سکتا ہے یہ مالویئر ذیادہ تر ہندی، عربی انڈونیثیائی اور روسی زبان والوں پر حملے کر رہا ہے اس لیے ذیادہ تر ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش کے لوگ ہی اس وائرس کا شکار ہو رہے ہیں


No comments:

Post a Comment

Need Suggestions

Recent Updates