type="text/javascript">
اللہ کے فضل سے سال گزشتہ سے دسویں جماعت کے لئے CEDM کے ذریعہ اسکول کے علاوہ خصوصی کلاسس کا انتظام موجود ہے یہاں پر ڈسپلن کے ذریعہ طلباء کو نکھارا جاتا ہے
صدر مدرس اور اساتذہ شہریان کورٹلہ کے والدین سے اپیل کررہےہیں کہ اپنے بچوں کو اس مدرسے میں داخلہ دلوائیں اور صدر مدرس نے یقین دلایا ہے کہ آپ کے نو نہالوں کو بہترین اور معیاری تعلیم فراہم کریں گے
1 comment:
ماشاء اللہ
Post a Comment