Pages

دختر تلنگانہ بنی عالمی باکسنگ چیمپئن خواتین کے زمرے میں

 دختر تلنگانہ بنی عالمی باکسنگ چیمپئن





 تلنگانہ کی بیٹی نکھت زرین عالمی خواتین کی باکسنگ چیمپئن شپ کی فاتح بن کر ابھری ہے۔

 نظام آباد سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نکھت نے 52 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

 فائنل میں جیتپونگ نے جوتاما (تھائی لینڈ) کو شکست دے کر پہلی بار انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن 'ورلڈ چیمپئن شپ' گولڈ میڈل جیتا۔

 بھارت سے صرف میریکوم، سریتا دیوی، جینی آر ایل اور لیکھا سی ماضی میں اس ٹورنامنٹ میں چیمپئن رہ چکی ہیں۔










No comments:

Post a Comment

Need Suggestions

Recent Updates