Pages

جما عت ہفتم مضمون ریاضی سطح أول اور دوم ورک شیٹ ڈاؤن لوڈ کریں

مشغلاتی پرچے جماعت ہفتم


اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 
     عزیز طلباء وطالبات جیساکہ آپ سبھی جانتے ہیں حکومت تلنگانہ نے کروانا وباء کے پھیلنے وجہ سے دوسال سے تمام مدارس بند پڑے ہیں اور تعلیمی سرگرمیاں آنلاین کردیگئ ہیں آپ طلباء اپنے کھر میں رہ کر اپنی تعلیم کو جاری رکھنا ہے آپ سبھی کو  اپنے اساتذہ کے ذریعہ دی گئ  
ہدایات پر عمل کرناہوگا    ہہاں ہم آپ کو محکمہ کی جانب سے دی مشغلاتی پرچوں کے لنکس دے رہیں ہیں نیچے دئیے گئے لنکس کو ڈاؤن  لوڈ کریں اور ان کو اچھی طرح سمجھیں 
اور اس عنوان سے متعلق دئیے گئے سوالی پرچوں کو حل کریں اور اپنے اساتذہ کو حل کئے ہوئے پرچوں واٹس ایپ کے ذریعے بھیجیں نیچے تمام مضامین کے ورک شیٹ کے لنکس دیئے گئے ہیں ڈاؤن لوڈ کرلیں اور ہمارے اس پیج اپنے دوستوں کو بھی بھیجیں










No comments:

Post a Comment

Need Suggestions

Recent Updates