📣📣📣📣📣📣📣📣
آپ سبھی سے درخواست ہے کہ اپنے رشتےداروں بھائیوں یا بہنوں اور اپنے اطراف کے طلباء کو ہمارے سرکاری اسکولوں میں ضرور شریک کروائیں کیونکہ یہاں
🔹بہترین کشادہ کلاسسس ہوتے ہیں'
🔹بہترین تجربہ کار ٹرینڈ اساتذہ ہوتے ہیں
🔹تمام درسی کتابیں مفت دیجا تی ہے
🔹دوپہر کے کھانے کا انتظام انڈوں کے ساتھ
🔹مفت یونیفارم دئیے جائیں گے
🔹 مفت ہیلتھ چیکپ
🔹اسکول کے بعد اکسٹرا کلاسسس
🔹بہترین نظام ونسق
🔹غریب طلباء کو اسکالر شپ
🔹کمپیوٹر کی تعلیم
🔹ٹی وی اور ریڈیو کے ذریعہ
تدریس
🔹ڈیجیٹل کلاسسس پروجیکٹر کے ذریعہ
🔹بہترین لائیبریری اور تجربہ خانہ
🔹 مزید حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے لئے کے سی آر کٹ دی جاتی ہے
🔹 کمزور طلباء کے لئے چالیس دن کا 3R پروگرام جس میں طلباء کو بنیادی درس و تدریس دی جاتی ہے
🔹شام کے وقت اکسٹرا کلاسسس میں طلباء کے لئے ہلکے کھانے کا انتظام رہے گا
💐آپ سبھی اولیاء طلباء سے گزارش کی جاتی ھیکہ اپنی محنت کی کمائی یوں ہی نہ گوائیں 🙏🏻
ZPHS(Girls) KORATLA
Top GPA in Town
محمد فصیح الدین
9885985675
نوٹ:- اگر آپ بھی اپنے اسکول کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں تو اوپر دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
No comments:
Post a Comment