Pages

آر بی آئی نے بینک کھاتہ کے مینیمم بیالنس رکھنے کی شرط کو خارج کردیا ہے

New facilities for zero-balance bank account holders

خوش خبری
آر بی آئی نے بینک کھاتہ کی مینیمم بیالنس رکھنے کی شرط کو خارج کردیا ہے
بیسک سیونگ اکاؤنٹ رکھنے والوں کو آر بی آئی نے خوش خبری دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو اپنے کھاتے میں کم از کم رقم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں اور مزید اگر آپ کے چک بک بھی ہو تو اس پر بھی کوئی فیس نہیں لی جا ئیگی اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات کو بھی مفت کر دیا گیا ہے 
اس کے علاوہ آپ مہینے میں چار مرتبہ اے ٹی ایم سے ڈرا اور جمع کرسکتے ہیں
بیسک سیونگ اکاؤنٹ پر مزید مفت سہولیات حسب ذیل ہیں

*مینیمم بیالنس کی شرط کو خارج کردیا گیا

*مفت میں اے ٹی ایم کم ڈیبٹ کارڈ جاری کئے جائینگے

*مہینے میں لامتناہی بار رقم جمع کرسکتے ہیں

*مہینے میں چار مرتبہ نغد رقم نکال سکتے ہیں

Activation charge will be free


No comments:

Post a Comment

Need Suggestions

Recent Updates