واٹس ایپ پر Facebook کا شئیر بٹن آنے والا ہے
اسلام علیکم دوستوں
واٹس ایپ کے بیٹا ورژن 2.19.151 میں Facebook کا شئیر بٹن بہت جلد آنے والا ہے اس اپڈیٹس سے فیس بک یوزر کے لئے بہترین سہولت ہو نے والی ہے اب تک ہم واٹس ایپ کے پوسٹ کو کاپی کر کے اس پوسٹ کو شئیر کر رہے تھے جس سے وقت ذرایع و رہا تھا نیچے تصویر میں دیکھا یا گیا ہے
اپنی ذاتی معلوماتQRC کے ذریعہ شیئر کریں
اسکے علاوہ آپ اپنے پوسٹ کو QRC کوڈ کے ذریعے آپ اپنا contact information بھیج سکتے ہیں اور اپنے دوستوں انفارمیشن حاصل کرسکتے ہیں یہ فیچر کب اپڈیٹ ہو وہ بہت جلد آپ اس ویب سائٹ بتلا یا جاےگا
No comments:
Post a Comment
Need Suggestions